مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سوئیزر لینڈ کے شہر لوزان میں شام کے بارے میں ہونے والے بین الاقوامی اجلاس میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔ لوزان میں شام کے بارے میں ہونے والے بین الاقوامی اجلاس میں امریکہ، روس، قطر، ترکی ، سعودی عرب کے علاوہ ایران، عراق اور مصر بھی شرکت کررہے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ لوزان اجلاس میں شرکت کے لئے تہران سے روانہ ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سوئیزر لینڈ کے شہر لوزان میں شام کے بارے میں ہونے والے بین الاقوامی اجلاس میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔
News ID 1867596
آپ کا تبصرہ